On Safoora Massacre
ایک پاکستانی کی آواز (سانحہ صفورہ چورنگی)
جب الفاظ ساتھ چھوڑ جایں
اپنے جسم کے ٹکڑے جمع کیا کرتے ہیں
زمین لہو کو جذب کیا کرتی ہے
ہونٹ اشکوں کا مداوا کرتے ہیں
امیر شہر سوتا ہے
ہم اپنے دکھ کی دوا بھی خود کیا کرتے ہیں
وہ جن کی خو نہیں، ان کی بات نہیں
ہم تو یاں طبیب سے گلہ کرتے ہیں
رہزن کی پردہ پوشی، عصبیت وفا ٹھہری
ہم پھر بھی احسن امیر شہر کا شکوہ کرتے ہیں
Dirty motha' fuckah! Ur mom had an affair with Imran the zani Khan .Right bitch ?
ReplyDelete